Sr. | English Words | Urdu Words |
2336 | HOST R Noun Report Error! | میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ |
2337 | HOST EVASION R Adjective Report Error! | ہوسٹ ایویزن ۔ میزبان گریزی ۔ کاذب مزاحمت ۔ طفیلئیوں کی وجہ سے میزبان کے جسم پر بننے والے زخموں کا اندمال ۔ |
2338 | HOST IN HIMSELF R Idiom Report Error! | ماہر ۔ |
2339 | HOST LANGUAGE R Noun Report Error! | ہاسٹ لینگوئج ۱۔ ایک سی پی یو کی مشین لینگوئج ۔ |
2340 | HOST NAME R Noun Report Error! | ہاسٹ نیم ۔ انٹرنیٹ میں ایک خاص نیٹ ورک پر ایک خصوصی سرور کا نام ۔ |