Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | HOMINIVOROUS R Adjective Report Error! | مردم خور ۔ |
992 | HOMINOID R Noun Report Error! | نوع بشرنُما ۔ عظیم خاندان نوع بشر کا رُکن ۔ انسانی ۔ |
993 | HOMINY R Noun Report Error! | دلیہ ۔ چھیلا ہوا اور بعض اوقات موٹا پسا ہُوا غلّہ ۔
اناج جو پانی یا دُودھ میں اُبال یا پکا کر کھایا جاتا ہے ۔ |
994 | HOMINY GRITS R Noun Report Error! | یکساں پسا دلیہ ۔ ایک جیسا پسا ہوا دلیہ ۔ ناشتے کے طور پر استمال کیا جاتا ہے ۔ |
995 | HOMISH R Adjective Report Error! | گھرکا سا ۔ |