Sr. | English Words | Urdu Words |
2406 | HOT JAVA R Noun Report Error! | ہاٹ جاوا ۔ سن مائیکرو سسٹم انکارپوریٹڈ کا تیار کردہ ایک ویب براﺅز جو جاوا ایپلیکیشنز اور ویب پیجز میں لگی ایپلیٹس چلانے کے لیے بہتر بنایا گیا ہے ۔ |
2407 | HOT KEY R Noun Report Error! | ہاٹ کی ۔ ایک کی سٹروک یا کی سٹروکس کا ایسا ملاپ جو یوزر کو مختلف پروگرام کے لیے سوئچ کرتا ہے ۔ |
2408 | HOT LEAD R Noun Report Error! | بندوق وغیرہ کی ۔داغی ہوئی گولی |
2409 | HOT LINE R Noun Report Error! | ہاٹ لائن ۔ براہِ راست فُون ۔ دو سربراہان مَملِکَت کے دَرمیان فوری بے روک رابطے کو یقینی بنانے کے لیے کُھلا ہمہ وقت ٹیلی فُون خصُوصاً حادثاتی جَنگ روکنے کے لیے ۔ |
2410 | HOT LINE R Noun Report Error! | ہاٹ لائن براہ راست فون دو سربراہان مملکت کے درمیان فوری بے روک رابطے کو یقینی بنانے کے لیے کھلا ہمہ وقت ٹیلی فون خصوصا حادثی جنگ روکنے کے لیے ۔ |