Sr. | English Words | Urdu Words |
1426 | HONEYMOON R Noun, Verb Report Error! | نئے شادی شُدہ جوڑے کے ایک دُوسرے کے ساتھ آرام و تفریح میں بسر ہونے والے ابتدائی دِن ۔ ماہ عسلی ۔ ابتدائی شوق ۔ ولولہ ۔ ماہ عسلی منانا ۔ |
1427 | HONEYMOON R Noun Report Error! | کسی مقام پر ماہ عروسی بسر کرنا ، شادی کے بعد دولھا دولہن کا کسی جگہ ایک ساتھ رہنا ۔ |
1428 | HONEYMOONER R Noun Report Error! | ہنی مون ماننے والا / والی ۔ |
1429 | HONEYSUCKLE R Noun Report Error! | جِنس لونیکیرا کی چڑھنے والی بیل جِس میں زرد اور گُلابی خوشبودار پھول لگتے ہیں ۔ |
1430 | HONEYSUCKLED R Adjective Report Error! | نفل سے یا اس کی خوشبو سے بھرا ہوا ۔ |