Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | HONEY MOUSE R Adjective Report Error! | ہنی ماوس ۔ شہد خور چوہا ۔ لمبی تھوتھنی والا آسٹریلوی کیسہ دار جو شہد اور حشرات کھاتا ہے ۔ |
1392 | HONEY MOUTHED R Adjective Report Error! | شیریں زبان ۔ |
1393 | HONEY PARROT R Adjective Report Error! | ہنی پیرٹ ۔ شہد خور طوطا ۔ آسٹریلوی لوری کیت ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ اس کے بال و پر سبز رنگ کے جبکہ سر اور سینہ مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ۔ غول پسند پرندہ ہے ۔ ملائیشیا اور آسٹریلشیا میں پایا جاتا ہے ۔ شہد اور پھولوں کا رس رغبت سے پیتا ہے ۔ |
1394 | HONEY PLANT R Noun Report Error! | ناگ پھن ، ناگ پھنی تھور |
1395 | HONEY POT R Noun Report Error! | شہد دان ۔ |