Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | HOEDOWN R Noun Report Error! | کوہستانی موسیقی کے ساتھ کیا جانے والا ایک لوک ناج ۔ |
222 | HOER R Noun Report Error! | کسّی ۔ کُدال ۔ بیلچے ۔ کُھرپے والا ۔ |
223 | HOESCH SYNTHESIS R
Report Error! | ہوئیش تالیف ۔ ایک تعامل جس میں پولی ہائیڈرک فینل کی تکثیف ہائیڈ روکلورک ایسڈ کے عمل کے ساتھ نائٹرائیٹس سے جنم لیتی ہے ۔ اس عمل انگیز کی حیثیت سے زنک کلورائیڈ بعض اوقات موجود نہیں ہوتا ۔ اس کے نتیجے میں ایک امائن ہائیڈ روکلورائیڈ بنتا اور اس کی آب پاشیدگی کے نیتجہ میں ہائیڈ روکسی کیٹون بنتا ہے ۔ |
224 | HOEY R Noun Report Error! | چینیوں کی خفیہ انجمن ۔ |
225 | HOFFMANN,S BROMAMIDE REACTION
R
Report Error! | ہوف مین کا برومائیڈ تعامل ۔ اس عمل کے نتیجہ میں ایک ایسے امائن کی تشکیل ہوتی ہے جس میں اس امائیڈ کے مقابلہ میں ایک کاربن ایٹم کم ہوتا ہے ۔ جو naoh اور br2 کے ساتھ مل کر تعامل کرتا ہے اسے ہاف مین کاتنزل یا انحطاط بھی کہا جاتا ہے ۔ |