Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | HOMOGENEOUSNESS R Noun Report Error! | یکسانیت ۔ ہم نوعیت ۔ |
1102 | HOMOGENESIS R Adjective Report Error! | ہوموجینسیز ۔ ہم نسلی ۔ تولید کا طریقہ جس میں اولاد اپنے والدین جیسی ہوتی ہے اور زندگی کے انہی مراحل سے گزرتی ہے ۔ |
1103 | HOMOGENESIS R Noun Report Error! | ہم نسلی ۔ تولید مثل ۔ ہم تولیدی ۔ |
1104 | HOMOGENETIC R Adjective Report Error! | ہومو جینٹک ۔ ہم اصل ۔ ہم نسل ۔ ایک جیسے والدین یا اولاد ہونا ۔ |
1105 | HOMOGENETIC R Adjective Report Error! | ہم اصل ۔ ہم زاد ۔ ہم نژاد ۔ |