Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | HOLY ROLLER R Noun Report Error! | ایسے مذہبی فرقے کا رُکن جس کی خدمات جذباتی مذہبی اظہار کے لیے معروف ہوں ۔ |
742 | HOLY ROMAN EMPIRE R Noun, Name, Historical Report Error! | قرون وسطیٰ کی ایک یورپی مسیحی سلطنت جو 800ء میں پوپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔ |
743 | HOLY ROMAN EMPIRE R Noun Report Error! | مقدّس سلطنتِ رُوما ۔ مغربی اور وسطی یورپ کی ریاست ۔ |
744 | HOLY SEAT R Noun Report Error! | پاپائی کرسی ۔ پاپا کا اختیار ۔ |
745 | HOLY SEE R Noun Report Error! | پاپائی منصب ۔ پاپائے رُوم ۔ پاپائے رُوم کا دفتر ۔ |