Sr. | English Words | Urdu Words |
2681 | HOUSEBREAKER R Noun Report Error! | نقَب زَن ۔ گھر میں مُجرمانہ نیت سے گُھس آنے والا شخص ۔ سیندھیا ۔ |
2682 | HOUSEBREAKING R Noun Report Error! | گھر میں ڈاکہ ڈالنا خصوصاً دن دہاڑے ۔ ۱۹۶۸ء میں برطانوی قانون میں ترمیم کے تحت سے بدل دیا گیا ۔ |
2683 | HOUSEBREAKING LAW R Adjective Report Error! | نقب زنی گرانے کا عمل ملبہ خریدنے کا عمل ۔ |
2684 | HOUSECARL R Noun Report Error! | برطانوی یا ڈنمارک کے حُکمراں کے مُحافظ دستے کا رُکن ۔ |
2685 | HOUSECLEANING R Noun Report Error! | گَھر صفائی ۔ تَرتیب و صفائی ۔ تَنظیم نو ۔ |