Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | HOMOGENEOUS R Greek Report Error! | ہم جِنس ۔ ایک ہی قِسَم کا ۔ یَکساں تَرکیب کا |
1092 | HOMOGENEOUS R Adjective Report Error! | علاج بالمثل ، آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے کا اصول ۔ |
1093 | HOMOGENEOUS R Adjective Report Error! | یکساں مشابہ ۔ |
1094 | HOMOGENEOUS CATALYSIS R
Report Error! | ہم جنس عمل انگیزی ۔ جب عمل انگیز ہم جنس ( ہم ترکیب) انداز میں متعامل کے ساتھ مل جاتے ہیں اور سنگل فیز تشکیل دیتے ہیں تو ایسے عمل انگیز کو ہم جنس یا ہم ترکیب کہتے ہیں ۔ اس قسم کی عمل انگیزی ہم جنس عمل انگیزی کہلاتی ہے ۔ |
1095 | homogeneous catalyst a catalyst that is in the same phase as the reactants R Phrase Report Error! | یک فیزی عمل انگیز ، وہ عمل جس کا فیز اور متعاملات کا فیز یکساں ہوتا ہے ۔ |