Sr. | English Words | Urdu Words |
1346 | HONEY BAG R Noun Report Error! | کیسہء عسل ۔ |
1347 | HONEY BEAR R Adjective Report Error! | خرس ہندی ۔ تھوتھنی دار ریچھ ۔ گوشت خور اور درختوں پہ رہنے والا ممالیہ ۔ ۴۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
1348 | HONEY BEAR R Noun Report Error! | خرسک ۔ خرس ھندی ۔ |
1349 | HONEY BEE R Adjective Report Error! | ہنی بی ۔ شہد کی مکھی ۔ مل جل کر رہنے والے حشرات میں سے ہے ۔ یہ مکھیاں کالونیاں بنا کر رہتی ہیں ۔ چنانچہ اپنے گھونسلے تیار کرتی ہیں ۔ یہ چھتے درختوں چٹانوں کے شگافوں اور بے آباد گوشوں میں بنائے جاتے ہیں ۔ قیمتی حشرات میں سے ہیں کیونکہ یہ شہد اور موم مہیا کرتی ہیں ۔ پولی نیشن میں مددگار ہوتی ہیں ۔ |
1350 | HONEY BEE R Noun Report Error! | نحل ۔ زنبور ۔ شہد کی مکھی ۔ |