Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | HOMOPTERAN R Noun Report Error! | تختی گروہ کا کوئی حشرہ ۔ بشمول ٹِڈا و جھینگر ۔ جِن کے پر ایک ہی بافت کے ہوتے ہیں ۔ |
1232 | HOMOPTEROUS R Adjective Report Error! | ہم پر ۔ ہم جناح ۔ مشابہ براں ۔ حشرات کے مشابہ ۔ |
1233 | HOMORGAN R Adjective Report Error! | ہم عضو ۔ مشابہ عضو ۔ یکساں عضو ۔ |
1234 | HOMORGANIC R Adjective Report Error! | ہم عضوی ۔ |
1235 | HOMOSEXUAL R Adjective Report Error! | ہوموسیکسوئیل ۔ ہم جنس پرست ۔ اپنی ہی جنس کے لیے جنسی رغبت رکھنا ۔ عام طور پر مردوں میں یہ رجحان پایا جاتا ہے ۔ |