Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | HONEY ANT R Adjective Report Error! | ہنی آنٹ ۔ شہد چیونٹی ۔ ایسی چیونٹیاں جن کو خوراک قملہ سبز جیسے حشرات کا بنایا جانے والا شہد نباتی ہوتا ہے ۔ کارکن چیونٹیاں شہد اکٹھا کرتی ہیں اور اپنے جسم میں ذخیرہ کر لیتی ہیں ۔ |
1342 | HONEY ANT R Noun Report Error! | ایک قسم کی چیونٹی ۔ |
1343 | HONEY BADGER R Noun Report Error! | افریقی بجّو ۔ |
1344 | HONEY BADGER R Adjective Report Error! | ہنی بچر ۔ افریقی بجور تیل ۔ سفید اور سیاہ رنگ کا بجو ۔ نعش خور ممالیہ ۔ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔ سب کچھ کھا لیتا ہے لیکن شہد کا شوقین ہوتا ہے ۔ افریقہ اور ہندوستان میں پایا جاتا ہے ۔ |
1345 | HONEY BAG R Adjective Report Error! | ہنی بیگ ۔ کیسہ عسل ۔ شہد کی مکھیوں میں پتلی دیواروں والی غذائی نالی کا طویل حصہ ۔ |