Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | HOOKE`S LAW R Noun Report Error! | یہ کُلیہ کہ کِسی ٹھوس جِسم میں بیرونی دباوٴ سے پیدا ہونے والا مسخ یا فساد ہیئت اِس کی حد کشاشت کے اندر اندر اسٹرین کے مُتناسب ہوتا ہے ۔ |
1592 | HOOKLET R Noun Report Error! | خطیفہ ۔ چھوٹا ہک ۔ |
1593 | HOOKUP R Noun Report Error! | رابطہ ۔ ریڈیو یا دیگر آلات کا نقشہ ۔ آلات ۔ |
1594 | HOOKWORM R Noun Report Error! | یہ کیڑے اِنسانی آنت میں رہتے ہَیں اور اِنسانی خُون چُوستے ہَیں |
1595 | HOOKWORM R Noun Report Error! | ایسلو ستوما انتڑیوں کے کیڑے چھوٹے چھوٹے دھاگوں کے مشابہ براز کے ساتھ خارج ہوتے رہتے ہیں اس کی علامات یہ ہیں کہ رات کو مقعد کی خارش ستاتی ہے مریض ناک کھچلاتا ہے او ر اسی میں چرنوں یا چمونوں کی زندگی کا راز مضمر ہے منہ سے رال بہتی ہے بچہ سونے کے دوران دانت کچکچاتا ہے ۔ |