Sr. | English Words | Urdu Words |
1166 | homologous describing structures in organisms that have a common ancestral origin R Phrase Report Error! | ہومولوگس ، جانوروں میں ایسی ساختیں جو ان کے ابائی جانوروں مین بھی مشترک ہوں ۔ |
1167 | HOMOLOGOUS GRAFT R Noun Report Error! | ایک نسل کے جانور کی اپنی نسل کے دوسرے جانور کی پیوندکاری کرنا |
1168 | HOMOLOGOUS INSEMINATION R Noun Report Error! | عورت کے رحم میں مصنوعی طریقہ سے اس کے خاوند سے حاصل کردہ منی ڈالنا |
1169 | HOMOLOGOUS SERIES
R
Report Error! | ہم ترکیب سلسلہ ۔ ایسے نامیاتی مرکبات کا گروہ یا طبقہ جس میں ہر ایک ، ایک مخصوص خواص کا گروپ رکھتا ہو اس سلسلہ کے کچھ خواص یہ ہیں کہ ان کا فارمولہ عمومی ہوتا ہے ۔ ch2 کا مشترکہ فرق ہوتا ہے تیاری کا ایک ہی طریقہ کار اور ایک جیسے کیمیائی خواص ہوتے ہیں مثلاً الکوحلوں کا ہم ترکیب سلسلہ ۔ |
1170 | HOMOLOGS R Greek Report Error! | مَماثَل ۔ سَب کی اصَل اور ساخت ایک ہی ہونا ۔ |