Sr. | English Words | Urdu Words |
2481 | HOTPLATE R Noun Report Error! | گرم توا یا سپاٹ توے وغیرہ ۔ کھانا پکانے یا کھانا گرم رکھنے کے لیے ۔ |
2482 | HOTPOT R Noun Report Error! | گوشت ترکاری سے تیار کیا ہوا ایک مغربی کھانا جِس کے اُوپر عموماً آلووٴں کی تہ ہوتی ہے ۔ |
2483 | HOTPRESS R Noun Report Error! | گَرَم شَکَنجہ ۔ اِستَری ۔ شَکَنجہ جو بیجوں سے تیل کَشید کَرنے کی تہ کو چِکنا ، ہموار کَرنے کے لیے حرارَت اور میکانکی دباوٴ ڈالتا ہے ۔ |
2484 | HOTSHOT R Noun Report Error! | اہم شَخص ۔ بڑی شَخصِیَت ۔ کامیاب اور اہم شَخصِیت جیسے کاروبار میں ۔ |
2485 | HOTSPUR R Noun Report Error! | تند خو ۔ تیز طرار آدمی ۔ چالاک شخص ۔ |