Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 | HORSE POWER R Noun Report Error! | طاقت ناپنے کی اکائی مثلاً موٹر کے انجن کی طاقت ۔ ہارس پاور ۔ |
2137 | HORSE POWER R Noun Report Error! | فرسیہ ۔ اسپی طاقت ۔ اتنی طاقت جس سے ۵۵۰ پونڈ وزن ایک سیکنڈ میں ایک فٹ اُٹھایا جا سکے ۔ |
2138 | HORSE POWER HOUR R Noun Report Error! | فی گھنٹہ ایسی طاقت ۔ |
2139 | HORSE POWER-HOUR R Noun Report Error! | فی گھنٹہ اسپی طاقت ۔ کام کی اکائی جو ایک ہارس پاور فی گھنٹہ کے حِساب سے کام کرنے والی مشین کے کام کے برابر ہو ۔ |
2140 | HORSE POX R Noun Report Error! | چیچک اسپ ۔ |