Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | HOMOLOSINE PROJECTION R Noun Report Error! | نقشہ کشی ۔ دنیا کے زمینی علاقوں کی نقشہ کشی ۔ |
1177 | HOMOLTYIC RACTION R
Report Error! | ہومولائیٹک تعامل ۔ ایسا عمل جس میں ہم گرفتہ بانڈ کو ایسے توڑا جائے کہ ہر نوع کے پاس ایک الیکٹران رہے ۔ اس عمل کے نتیجہ میں فری ریڈیکلز بنتے ہیں ۔ |
1178 | HOMOLYSIN R Noun Report Error! | انجکشن کے ذریعہ اندرون جسم بیماری کے خلاف مدافعت قائم کرنا |
1179 | HOMOLYSIS R Noun Report Error! | کسی کیمیاوی مرکب کا دو بے رنگ جوہروں یا اصلیوں میں تحلیل ۔ |
1180 | HOMOLYTIC FISSION R
Report Error! | ہو مولائیٹک فشن ۔ انشقاق کا وہ عمل جس میں کیمیائی ( ہم گرفتہ) بانڈ اس طرح ٹوٹیں کی بننے والی ہر نوع کی تحویل میں ایک الیکٹران ہو اور یہ فری ریڈیکلز کی تشکیل کا نتیجہ ہو ۔ |