Sr. | English Words | Urdu Words |
1361 | HONEY DEW R Adjective Report Error! | ہنی ڈیو ۔ شہد حیوانی ۔ میٹھا پتلا لیس دار سیال جسے قملہ سبز فلس اور دیگر حشرات خارج کرتے ہیں ۔ یہ چیونٹیوں کو شکار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
1362 | HONEY DEW R Noun Report Error! | شہد نباتی ۔ ترنجبین کی قسم کی میٹھی چیز ۔ |
1363 | HONEY DEW MELON R Noun Report Error! | شیریں خربوزہ ۔ بہت میٹھا خربوزہ ۔ |
1364 | HONEY DROP R Noun Report Error! | شہد کا قطرہ ۔ شیریں اور خوش ذائقہ |
1365 | HONEY EATER R Noun Report Error! | شہد خور ۔ بہت سے مُفّنی پرندوں میں سے ایک ۔ پھولوں سے شہد رس لیتا ہو ۔ |