Sr. | English Words | Urdu Words |
2431 | HOT SPOT R Noun Report Error! | درون سوز انجن میں وہ جگ جو بہت جلد گرم ھو جاتی ھے |
2432 | HOT SPOT R Noun Report Error! | ہاٹ سپاٹ ۔ ماﺅس پوائنٹر میں ایک ایسی پوزیشن ، جیسا کہ تیر کے نوک کی پوزیشن یا ایک کراس میں لائنوں کا ایک دوسرے کو قطع کرنے کا مقام جو ماﺅس ایکشن سے متاثر ہونے والی صحیح لوکیشن کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
2433 | HOT SPRING R Noun Report Error! | گَرم چَشمہ ۔ گَرم پانی کا قُدَرتی چَشمہ جِس کا درجہ حرارت ۹۸ درجے ف تک ہوتا ہے ۔ |
2434 | HOT SPURN R Name Report Error! | دلیر اور ناعاقبت اندیش ۔ |
2435 | HOT STUFF R Noun Report Error! | عام غیر معمولی طور پر اچھا یا ماہر شخص یا اچھی چیز |