Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | HORS DOEUVRE R Noun Report Error! | لذیذ نمکین مچھلی ۔ |
2037 | HORS-D`OEUVRE R Noun Report Error! | کھانے سے پہلے پیش کی جانے والی اشتہا انگیز شے ۔ گاہے کھانے کے دوران میں پیش کی جانے والی اشتہا انگیز شے ۔ |
2038 | HORSE R
Report Error! | گھوڑا ۔ |
2039 | HORSE R Adjective Report Error! | ہارس ۔ گھوڑا ۔ سمدار ممالیہ ۔ بالوں سے بھرپور دم اور گردن کے اوپر ایال رکھتا ہے ۔ سبزی خور ہے ۔ گدھے کا رشتہ دار ہے ۔ اسے بار برداری اور سواری کے کام لایا جاتا ہے ۔ کچھ علاقوں میں اس کا گوشت بھی کھایا جاتا ہے ۔ |
2040 | HORSE R Verb Report Error! | گھوڑے پر سوار ہونا ۔ |