Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | HORSEBEAN R Noun Report Error! | ایک چوڑی پھلی جو چارے کے طور پر اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
2177 | HORSEBOX R Noun Report Error! | گھوڑوں کی نقل و حرکت کے لیے بند گاڑی ۔ |
2178 | HORSECAR R Noun Report Error! | گھوڑا گاڑی ۔ گلی میں چلنے والی گاڑی جِسے پہلے گھوڑا کھینچتا تھا ۔ |
2179 | HORSED R Verb Report Error! | گھوڑے پر سوار ہوا ۔ |
2180 | HORSEFLESH R Noun Report Error! | اسپ لحم ۔ گھوڑے کا گوشت ۔ عموماً وہ گھوڑے جو گاڑی کھینچنے کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |