Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | HORSESHOER R Noun Report Error! | نعل بند ۔ نعل لگانے والا ۔ |
2222 | HORSESKOE SHOERT R Noun Report Error! | نعل لگانے والا ۔ نعل نما محراب بنانے والا ۔ |
2223 | HORSETAIL R Adjective Report Error! | ہارس ٹیل ۔ اسپ دم ۔ بہت زیادہ شاخیں رکھنے والا پودا ۔ دلدلی علاقوں میں وافر تعداد میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا قد چار میٹر تک اونچا ہو جاتا ہے ۔ اوسطا ایک میٹر بلند ہوتا ہے ۔ |
2224 | HORSETAIL R Noun Report Error! | سرس گاچھ ۔ اسپ مُو کی نوع کی سدا بہار جھاڑی جو فرن سے تعلُّق رکھتی ہے ۔ |
2225 | HORSEWEED R Noun, Adjective Report Error! | اسپی گھاس ۔ مُرکب پھُول کے خاندان سے شمالی امریکا کی ایک گھاس جِس کے چھوٹے چھوٹے مُستقیم پتّے ہوتے ہیں ۔ |