Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | HOMOGRAFT R Verb Report Error! | ہم جنس پیوند کاری ایک ہی نسل کے دو جان داروں میں کسی بافت یا عضو کی بذریعہ جراحت منتقلی کرنا ۔ |
1127 | HOMOGRAFT R Adjective Report Error! | ہم پیوندی ۔ ایسا عضو یا نسیج جو ایک فرد سے لے کر اُسی نوع کے دوسرے فرد کو لگایا جائے ۔ |
1128 | HOMOGRAFT R Greek Report Error! | ہم پَیوَند ۔ ایک نَسیج یا عُضو جو ایک فَرد کے اِسی نُوع کے دُوسرے فرد کے ساتھ پَیوَند کیا جائے |
1129 | HOMOGRAFT R
Report Error! | ہم پیوند ۔ ایک نسیج یا عضو جو ایک فرد سے اسی نوع کے دوسرے فرد کے ساتھ پیوند کیا جائے ۔ |
1130 | HOMOGRAFT R Noun Report Error! | عضو کی پیوند کاری ۔ |