Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | HOW CAN I GO TO THE POST OFFICE FROM HERE R
Report Error! | میں یہاں سے ڈاکخانہ کیسے جاسکتا ہوں ۔ |
2852 | How can I have a son, O Lord,\" he said, \"for I am old and my wife is barren?\" \"Thus,\" came the answer, \"God does as He wills[Q 3-40] R Holy Quranic Report Error! | زکریا نے کہا اے پروردگار میرے ہاں لڑکا کیونکر پیدا ہوگا کہ میں تو بڈھا ہوگیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے خدا نے فرمایا اسی طرح خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے |
2853 | How can I have a son, O Lord\" he said, \"when my wife is barren and I am old and decrepit[Q 19-8] R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی بانجھ ہے اور میں بڑھاپے کی انتہا کو پہنچ گیا ہوں |
2854 | How can I have a son,\" she said, \"when no man has touched me, nor am I sinful[Q 19-20] R Holy Quranic Report Error! | مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں |
2855 | How can I make it muddy
R Phrase Report Error! | میں اسے گدلا کیسے کر سکتا ہوں |