Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | HOG WEED R Adjective Report Error! | ہاگ ویڈ ۔ جنگلی بوٹی ۔ زمین کی سطح پر پھیلی رہتی ہے ۔ بڑے بڑے کھردرے پتے ہوتے ہیں ۔ ڈنٹھل کھوکھلے اور سفید پھولوں کے خوشے پیدا کرتی ہے ۔ دو میٹر تک پھیل جاتی ہے ۔ اسے ادویات میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
272 | HOG WOOL R Noun Report Error! | ایک سال کی بھیڑ کی اون ۔ |
273 | HOG,S FENNEL R Noun Report Error! | بوض قسم کی گھاس جن کی سوئے جیسی پتیاں ہوتی ہیں ۔ |
274 | HOG,S FLESH R
Report Error! | سور کا گوشت ۔ |
275 | HOG,S GREASE R Noun Report Error! | سور کی چربی ۔ |