Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | HOG,S PUDDING R Noun Report Error! | سور کی انتیں اور اوجھڑی ۔ |
277 | HOG,S YOKE R Noun Report Error! | جوا ،جو سور کو پہنایا جاتا ہے ۔ |
278 | HOGAN R Noun Report Error! | جھونپڑی ۔ جُھگی ۔ ڈھاری کُٹیا ۔ |
279 | HOGBACK R Noun Report Error! | چٹان کی جُھکی ہُوئی تہ ۔ چھت کی چوٹی ۔ |
280 | HOGBEN TEST R Noun Report Error! | ایسی خَاتُون جِسے حَاملَہ ہونے کا شُبَہ ہو اِس کا علی الصُبَح پَیشاب سے حَاصَل شُدَہ مَادَّہ نیُوپَس ٹوڈ کو ٹیکَہ لَگایا جاتا ہے اگَر حَمَل ہوتا ٹوڈ ۸ تا ۲۷ گھِنٹوں میں انڈے دَیتی ہے |