Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | ARCHEGENESIS R Noun Report Error! | تولید اول ۔ |
522 | ARCHEGONIAL R Adjective Report Error! | بن پھلیا پودوں کے زنانہ عضو تناسل سے متعلق ۔ |
523 | ARCHEGONIATAE R Adjective Report Error! | آرکی گونائیٹا ۔ عالم نباتات کی بنیادی تقسیم جس میں ۳۵۰۰۰ سے زیادہ اشنی پودے اور اکائیوں کی انواع پائی جاتی ہے ۔ |
524 | ARCHEGONIUM R Adjective Report Error! | آرکی گونئیم ۔ اولین بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ بوتل کی شکل کا مادہ کا تولیدی عضو جو پھولوں میں پسٹل سے مشابہہ اور مطابقت رکھتا ہے ۔ اسکی بنیاد یا زیریں حصہ پھولا ہوا اور گردن لمبوتری ٹیوب نما ہوتی ہے ۔ زیریں حصہ میں مادہ کا گیمٹ یا بیضہ پڑا رہتا ہے ۔ |
525 | ARCHEGONIUM R Noun Report Error! | اوّلیں بیضہ ۔ تخمک خانہ ۔ کائی اور کرف کے مادّہ حِصّے ۔ |