Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | ARCHETYPIST R Noun Report Error! | ابتدائی نمونوں کے متعلق تحریروں کا مطالعہ کرنے والا ۔ ابتدائی طباعت کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
562 | ARCHEUS R Noun Report Error! | پیراسیلسس کی رو سے وہ غیر مادی عناصر جو حیوانی اور نباتاتی تنظیم کے افعال کو پیدا کرتے ہیں اور انہیں باقاعدہ کرتے ہیں ۔ |
563 | ARCHFIEND R Noun Report Error! | بَڑا شيطَان ۔ اِبليس ۔ |
564 | ARCHI R Noun, Adjective Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی اعلا ۔ ابتدائی ۔ بنیادی ۔ |
565 | ARCHI MEDEAN DRILL R Adjective Report Error! | ایک ایسا سوراخ کرنے والا آلہ جس کے پیچ دار حصے کے آگے ایک نوکدار حصہ بنا ہوتا ہے جسے پہلے گھڑی وار حرکت دی جاتی ہے اور پھر خلاف گھڑی وار اور اس طریقے سے سوراخ کیا جاتا ہے ۔ |