Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | ARTHRODESIS R Greek Report Error! | تَنشیتِ مُفَصَّل ۔ آپریشَن کے ذریعے جوڑ کی سَختی ۔ بَذریعہ جراحی یا پلاسٹِک سَرجَری جوڑ کا عِلاج |
2567 | ARTHRODESLS R Noun Report Error! | جراحی کے ذریعے جو ڑ کو سخت کرنا ۔ |
2568 | ARTHRODIA R Noun Report Error! | فصل بندی جس میں ہڈیاں یا تو مسطح ہوتی ہیں یا قدرے محدب یا مجوف ہوتی ہیں ۔ |
2569 | ARTHRODIAL R Adjective Report Error! | فصل بندی کا ۔ فصل بندی سے متعلق ۔ |
2570 | arthrodynia R Phrase Report Error! | درد مفاصل : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی درد سے ماخوذ اصطلاح جوڑ میں درد ۔ |