Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | ARROW-WISE R Adjective Report Error! | تیر کی طرح ۔ |
2152 | ARROW-WOOD R Noun Report Error! | امریکا کا وہ درخت جس کا تنا سیدھا ہوتا ہے جس سے وہاں کے ریڈ انڈینز اپنے تیروں کا جھڑ بناتے ہیں ۔ |
2153 | ARROWED R Adjective Report Error! | تیر کی شکل کا بنا ہوا ۔ تیر لگا ہوا ۔ |
2154 | ARROWHEAD R Noun Report Error! | تیر کی نوک ۔ ناوک ۔ سر پیکان ۔ |
2155 | ARROWHEAD R Noun Report Error! | ایرو ہیڈ ۔ تیر سر ۔ آبی پودا سیگیڑیا سیگیٹی فولیا ۔ دلدل میں پیدا ہوتا ہے ۔ تالابوں اور ندیوں میں بھی نمو پاتا ہے ۔ اس کے پتے تیر کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور گٹھی قابل خوردنی ہوتی ہے ۔ زیر آب پتے باریک اور بن کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ بالائی پتے مکمل یا چپٹے گوشک ہوتے ہیں ۔ |