Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 | ARROW HEAD R Noun Report Error! | بيکائی علامَت ۔ سَر تير ۔ تير کی نوک يا اُس کاسِرا جو مَخصُوص انداز کا لَمُبوترا نَکوئی شَکَل کا ہوتا ہے ؛ اور جِس کی نوک عمُوماً زاوِيَہ مَعکُوس کی طَرَح ہوتی ہے ۔ |
2137 | ARROW KEY R Noun Report Error! | ایروکِی ۔ ایرو کے نشان والی چارکیز میں سے کوئی بھی ایک جن پر اوپر نیچے دائیں اور بائیں کے لیبل لگے ہوتے جنہیں کر سر کو عمودی یا افقی طور پر ڈسپلے سکرین پر حرکت دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے یا کچھ پروگرامز میں ہائی لائٹکو بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2138 | ARROW ROOT R
Report Error! | ارروٹ ۔ |
2139 | ARROW ROOT R Noun Report Error! | مُنطَقَہ حارَہ سے تَعَلُق رَکھنے والا امريکی پودا تَے نُما جيت آلو ۔ |
2140 | ARROW WOOD R Noun Report Error! | تير لَکڑی ۔ چوبِ تير ۔ |