Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | ARANEOSE, ARANEOUS R Adjective Report Error! | جالا نُما ۔ عنکَبُوتی تار نُما ۔ مَکڑی جال جيسا ۔ |
182 | ARANEUS NEVUS R Noun Report Error! | ایام کی خرابی یا کثرت مے خواری سے نوجوان عورتوں اور مرد کی ناک ، رخسار یا ٹھوڑی کی جلد زیادہ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے اور ان جگہوں پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں یا چھالے نکل آتے ہیں |
183 | ARANGO R Noun Report Error! | عقیق کا مالا پہلے جو بمبئی سے برآمد کیا جاتا تھا اور پھر وہاں سے اسے افریقہ دوبارہ برآمد کر دیا جاتا تھا ۔ |
184 | ARAPAHO, ARAPAHOE R Noun Report Error! | اراپاہُو ۔ الگُونکی ميدانوں کے ريڈ اِنڈِيَن کا ايک ذيلی گِروہ ۔ الگُونی زُبان يا اُس قَبيلے کا فَرد ۔ |
185 | ARAPAIMA R Adjective Report Error! | ایراپیما ۔ تازہ پانیوں کی عظیم الجثہ بھالا نما مچھلی یہ دو میٹر سے زیادہ لمبی اور وزن کوئنٹل سے زیادہ رکھتی ہے ۔ جنوبی امریکہ کے علاقہ امیزون کے پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |