Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | ARCHIVE R
Report Error! | آرکائیو ۔ ایک ٹیپ یا ایسی ڈسک جس میں دوسری سٹوریج ڈیوائس سے ایسی فائلز کاپی کر کے رکھی گئی ہوں جنہیں بیک اپ سٹوریج کے طور پر استعمال کیا جائے ۔ ایک کمپر یسکی گئیفائل ۔ انٹرنیٹ کی ایسی فائل ڈائریکٹری جوفائل ٹرانسفرپروٹوکول ایف ٹی پی یا انٹرنیٹ پر سٹور کی گئی فائلز کی نشر واشاعت کے لیےقا ئم کی جانے والی انٹرنیٹ ڈائریکٹری سےدستیاب ہو ۔ |
657 | ARCHIVE R
Report Error! | آر کائیو ۔ کسی ٹیپ یا ڈسک پر طویل استعمال کے لیے فائلز کاپی کر نا ۔ فائل کو کمپریس کرنا ۔ |
658 | ARCHIVE BIT R
Report Error! | آرکا ئیوبٹ ایک بٹ جوفائل سے وابستہ ہو اور جسےاس بات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاتا ہو کہ آیا فائل کا بیک اپ کیا گیا ہے یا نہیں ۔ |
659 | ARCHIVE SERIES R Noun Report Error! | دستاویزوں کا سلسلہ ۔ سلسلہء دستاویزات ۔ |
660 | ARCHIVES R Noun Report Error! | دفتر خانہ ۔ محافظ خانہ ۔تاریخی دستاویزات ۔ وہ جگہ جہاں سب کچھ حفاظت سے ہو ۔ |