Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | ARITHMETIC OPERATION R Noun Report Error! | ارتھ میٹک آپریشن ۔ مثبت منفی ضرب اور تقسیم پر مبنی کوئی معیاری حساب کتاب ۔ یہ اصطلاح منفی اعداد کے استعمال کے حوالے سے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔ |
1547 | ARITHMETIC OPERATOR R Noun Report Error! | ارتھ میٹک آپریٹر ۔ ارتھ میٹک آپریشن انجام دینے والا آپریٹر ۔ جمع یا / ۔ |
1548 | ARITHMETIC ORDER R Noun Report Error! | ترتیب ریاضی ۔ |
1549 | ARITHMETIC PROGRESSION R Noun Report Error! | سِلسِلہ حِسابیہ ۔ اعداد کا ایک سِلسِلہ جِن میں ایک مُقررہ مِقدار کے برابر مُسلسل کمی یا زیادتی ہوتی جاتی ہے ۔ |
1550 | ARITHMETIC PROGRESSION R Noun Report Error! | سِلسِلَہ حِسابِيَہ ۔ سِلسِلَہ جَمع تَفريق ۔ عدَدوں کا کوئی سِلسِلَہ جو کِسی مُستَقِل مِقدار سے کَمی بيشی ظاہر کَرتا ہو ۔ |