Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | AR TERLOLES R Adjective Report Error! | خون کی چھوٹی نالیاں جو خون شریانوں سے کیپلری تک لے کے جاتی ہیں جن کے بعد پھر خون ورید میں جاتا ہے اور ورید سے دل میں ۔ |
12 | AR TESIAN WELL R Adjective Report Error! | وہ پائپ جسے زمین میں اتنا دھنسایا جاتا ہے کہ وہ پانی تک پنچ جاتا ہے پھر پانی اپنے دبائو سے کچھ یا بالکل اوپر تک خود بخود آ جاتا ہے ۔ |
13 | AR TICULATE R Verb Report Error! | اکٹھا مل جانا مثلا بولتے ہوئے آوازوں کا ملنا جس سے الفاظ واضح ہو جاتے ہیں ہڈیوں کا آپس میں جڑنا ۔ |
14 | AR-RA,UF R Noun, Adjective Report Error! | الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔ |
15 | AR-RAHMAN[Q 55-1] R Holy Quranic Report Error! | (خدا جو) نہایت مہربان |