Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | ARRACACHA R Noun Report Error! | چھتر دار پھولوں والے پودوں کی قسم جس کی جڑ پھل دار ہوتی ہے اور لوگ اسے غذا کی طرح استعمال کرتے ہیں ۔ |
1927 | ARRACH R Noun Report Error! | شراب ۔ نشہ کی دوا ۔ |
1928 | arracidic solution has a ph less than 7 at 25c R Phrase Report Error! | تیزابی محلولات کی ۲۵ ڈگری سینٹی گریڈ پر ph ۷ سے کم ہوتی ہے ۔ |
1929 | ARRACK R Noun Report Error! | مَشرَق اور شَرق اوسط ميں پی جانے والی ايک کَشيد جِسے چاول ؛ ناريل ؛ کھَجُور وَغيرَہ کے رَس سے تَيار کَرتے ہيں ۔ |
1930 | ARRAH R Interjection Report Error! | ارے ۔ |