Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | ARCHIMEDES R Noun Report Error! | شہر سرا کیوس کا ایک مشہور ریاضی داں ۔ |
597 | ARCHIMEDES .
R Noun Report Error! | ا صول ا ر شميد س ۔ جسم کا حجم ۔ مائع کی کثا فت ۔ |
598 | ARCHIMEDES PRINCIPLE R
Report Error! | اصول ارشمیدس۔ جب کسی جسم کو مائع مٰیں ڈبو یا جائے تو اس جسم پر اچھال کی قوت عمل کرتی ہے ۔ اسکی مقدار جسم کے مساوی انجم مائع کے برابر ہوتی ہے ۔ اچھال کی قوت ۔ جسم کا حجم x مائع کی x کثافت تقلی اسراع ۔ |
599 | ARCHIMEDES-PRINCIPLE OF R Noun Report Error! | اصُول ارشمیدس ۔ جب کوئی چیز کِسی سیال میں ڈالی جاتی ہے ۔ |
600 | archimedes\' principle the buoyancy force on an object immersed in a fluid is equal to the weight of the fluid displaced by the body named after archimedes (c.287-212bc) R Phrase Report Error! | اصول ارشمیدس، جب کسی جسم کو مائع میں ڈبو دیا جائے تو اس جسم پر اچھال کی قوت عمل کرے گی جس کی مقدار اس جسم کے مساوی الحجم مائع کے وزن کے برابر ہوگی ، اچھال کی قوت = جسم حجم * مائع کی کثافت * ثقلی اسراع ۔ |