Sr. | English Words | Urdu Words |
2526 | ARTHRALGIA R Noun Report Error! | جوڑ میں درد خصوصا سوزش کے بغیر ۔ |
2527 | arthralgia R Phrase Report Error! | جوڑوں کا درد : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی جوڑا اور الجوس بمعنی درد سے ماخوذ اصطلاح ۔ جوڑ میں درد ۔ یہ اصطلاح عموماً اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب سوزش نہ ہو ۔ بلا سوزش جوڑوں کا درد ۔ |
2528 | ARTHRALGIC R Adjective Report Error! | وَجَع مُفاصِل ۔ جوڑوں کے دَرد سے مُتَعلِق ۔ |
2529 | ARTHRECTOMY R Greek Report Error! | مُفَصِّل بَراری ۔ جوڑ کا قطع |
2530 | arthrectomy R Phrase Report Error! | مفصل براری : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی جوڑ اور ایکٹوم بمعنی قطع سے ماخوذ اصطلاح ۔ جوڑ کا قطع ۔ |