Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | ARMATURE R Adjective Report Error! | آرمیچر لوہے کا ٹکڑا جو مقناطیس کی طاقت کو قائم رکھنے کے لیے اس کے سرے پر رکھا جاتا ہے ۔ |
1667 | ARMATURE R Noun Report Error! | ناظر مقناطیس ۔ نرم لوہے کا ٹُکڑا جو کِسی مقناطیس کی قُوَّت کو قائم رکھنے کی غرض سے اِس کے سِرے سے مِلا کر رکھا جاتا ہے ۔ |
1668 | ARMATURE R Noun Report Error! | مَقنازرَہ ۔ آرميچَر ۔ لوہے کا ايک ٹُکڑا جو دو مَقناطِيسی قُطبوں کو مِلاتا ہے |
1669 | ARMATURE WINDER R Noun Report Error! | آرمیچر باندھنے والا ۔ |
1670 | ARMBAND R Noun Report Error! | بازو پر باندھنے کی پٹی ۔ آستین کو چڑھاۓ رکھنے کے لیے یا بطور نِشان ۔ |