Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | ARRIVISTE R Noun Report Error! | چلتا پرزہ ۔ مشکوک یا مبہم ذرائع سے کامیابی حاصل کرنے والا ۔ عیار ۔ |
2112 | ARROBA R Noun Report Error! | ہسپانیہ یا ہسپانوی امریکہ میں مستعمل ایک پیمانہ جس کی معیاری قیمت ۳۵ ہسپانوی تھی ۔ |
2113 | ARROGANCE R Noun Report Error! | نَخوت ۔ غرّہ ۔ اِترانے کی کيفِيَت ۔ دوسروں کی تَحقير کے ساتھ غُرُورِ ذات ۔ |
2114 | ARROGANCE R
Report Error! | غرور تکبر اکژ ۔ |
2115 | ARROGANCY R Noun Report Error! | نخوت ۔ تکبر ۔ غرور ۔ گھمنڈ ۔ خود بینی ۔ |