Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | arthroplasty R Phrase Report Error! | تکوین مفصل : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی بننا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک مصنوعی جوڑ کی بناوٹ ۔ |
2607 | ARTHROPLEONA R Adjective Report Error! | آرتھروپلیونا ۔ جست دماں ۔ کھڑی دم والے شش پائے حشرات کی ذیلی صنف ان کا جسم لمبوترا اور جسم کے قطعات نمایاں ہوتے ہیں ۔ |
2608 | ARTHROPOB R Noun Report Error! | مفصل پایہ |
2609 | ARTHROPOD R Noun Report Error! | مفّصِلی پايَہ ۔ جوڑ بَند ۔ |
2610 | arthropod a member of the largens phylum(now regarded by taxonomists as a superphylum in the animal kingdom panarthropoda (fromerly arthropoda) R Phrase Report Error! | آرتھروپوڈ ، فائیلم آرتھو پوڈا کا ایک رکن ، یہ جانوروں کے عالم میں سب سے بڑا فائیلم اسپیشز میں کیکڑے مکوڑے ہشپ یا وغیرہ شامل ہیں ۔ |