Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 | ARTEFACT R Latin Report Error! | مَصنُوعہ ۔ کِسی ساخَت یا بافت میں غَیر قُدرَتی تَبدیلی |
2317 | ARTEFACTUAL R Adjective Report Error! | مصنوعی ۔ اِنسانی ہُنر سے مُتعلق ۔ |
2318 | ARTEFECT R Adjective Report Error! | آرٹی فیکٹ ۔ مصنوعہ ۔ خدلمہ ۔ ایسی چیز جو فطرت میں موجود نہ ہو ۔ کوئی ایسی کیفیت جو کسی غیر متاثرہ زندہ خلیے یا جسم میں نمودار نہ ہوتی ہو لیکن معائنے یا تحقیق کے دوران پیدا کی جائے ۔ |
2319 | ARTEL R Noun Report Error! | اِشتراکی روس میں کاریگروں ، کِسانوں وغیرہ کی انجمن ۔ |
2320 | ARTEMESIA OIL R Noun Report Error! | روغن افسنتین |