Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | ARGINOSUCCINIC ACID (ASA) R Noun Report Error! | پیشاب بننے کے عمل کےدوران بننے والا ایک خامرہ |
1277 | ARGINOSUCCINICACIDURIA R Noun Report Error! | پیشاب بننے کے عمل کے دوران امینو الیسڑ کی ایک پیدائشی بیماری جسں کی وجہ سے دماغی کمزوری ، چال میں خرابی ، جگر کا بڑھ جانا ، مرگی اور بال بھربھرے ہو جاتے ہیں |
1278 | ARGLE-BARGLE R Noun Report Error! | تند و تیز بحث مباحثہ ۔ تلخ کلامی ۔ |
1279 | ARGOL R Adjective Report Error! | ٹاٹری کی ناخالص بالائی انگوری شراب کی کشید کے دوران نیچے بیٹھ جانے والا سرخ مادہ تلچھٹ ۔ |
1280 | ARGOL R Noun Report Error! | درد شراب ۔ سُرخی مائل مادّہ جو انگُوری شراب تیار کرتے وقت پیپے کی تہ میں جما رہ جاتا ہے ۔ |