Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | ARCOGRAPH R Noun Report Error! | قوس ساز ۔ ایک آلہ جس سے مرکزی نقطہ کو استعمال کئے بغیر دائرہ کا قوس بناتے ہیں ۔ |
707 | ARCORBATE CALCIUM R Noun Report Error! | چونا اور اسکار بک الیسڑ جو بطور غزائی معاون کے استعمال ہوتا ہے اور جس کو وٹامن سی کی وافر مقدار فراہم کرتا ہے غیر حل پزیر نمک سی اے سی او کیلشیم کاربو نیٹ سی سی اے ار بی او این اے ٹی یا کلکیریا کارب پانی میں حل نہیں ہوتا یہ انڑوں کے خول چھلکا چونے کے پھتر اور چاک میں موجود ہوتا ہے |
708 | ARCTATION R Noun Report Error! | باہم نزدیک آنے کا عمل ۔ انقباض ۔ |
709 | ARCTIC R Adjective Report Error! | شُمالی ۔ قُطَب شُمالی کا يا اُس کے نَواح کا ۔ سَرد ۔مُنجمَد ۔ بَرفانی ۔ |
710 | ARCTIC R Adjective Report Error! | شمالی ۔ اتری ۔ |