Sr. | English Words | Urdu Words |
1816 | ARNA,S ALLOY R
Report Error! | ارنا کی بھرت ۔ ایک بھرت جس میں 60 فیصد تانبا ( cu) اور 40 فیصد میگنیشیم ( mg) ہوتے ہیں ، نائٹریٹس کے تخمینہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
|
1817 | ARNATTO R Noun Report Error! | گل جعفر ، سندور یا پھول |
1818 | ARNDT-EISTERT SYNTHESIS R
Report Error! | آرنڈ آئیسٹر تالیف ۔ کاربا کسائیلک ایسڈ کو اس کے اگلے ہم ترکیب ایسڈ یعنی ایسٹر یا امائیڈ میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
1819 | ARNICA R Noun Report Error! | گاو چَشَم ۔ اس نام و نَسَل کا ايک مُرکَب پودا جِسے پَہاڑی تَمباکو بھی کہتے ہيں ۔ |
1820 | ARNICA R Noun Report Error! | چشم گاوٴ تمباکو کی قِسم کا ایک پودا جو وسط یورپ میں پایا جاتا ہے ۔ |