869 | Are they the ones who dispense the favour of your Lord? It is He who apportions the means of livelihood among them in this world, and raises some in position over the others to make some others submissive. The favours of your Lord are better than what the R Holy Quranic Report Error! | کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے |