Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | ARQAM R Name Report Error! | ارقم ۔ لکھاری ۔ لکھنے والا ۔ تحریر کرنے والا ۔ حضور نبی کریم ﷺ کے پیارے صحابی حضرت ارقم مخزومی کا نام ۔ |
1922 | ARQAM R Name Report Error! | ارقم ۔ تحریر کرنے والا ۔ |
1923 | ARQUEBUS R Noun Report Error! | توڑے دار بَندُوق ۔ پُرانے انداز کی ايک بَندُوق جِسے ٹيک دے کَر چَلايا جاتا ہے ۔ |
1924 | ARQUERITE R Noun Report Error! | چاندی کا ایک اساسی ممزوج ۔ ملغم سیم ۔ |
1925 | ARRA R Noun Report Error! | بیعانہ ۔ جزوی ادائیگی ۔ |