Sr. | English Words | Urdu Words |
2116 | ARROGANT R Adjective Report Error! | اپنے مَنصَب ؛ اِختِيار يا اپنی قَدرو مَنزِلَت کی بِنا پَر بہَت زِيادَہ اِترانے والا ۔ گُستاخ ۔ خُود پَسَند ۔ گھَمَنڈی ۔ لاف زَن ۔ |
2117 | ARROGANTLY R Adverb Report Error! | تَکَبُّر سے ۔ خُود پَسَندانَہ طَور پَر ۔ |
2118 | ARROGATE R Verb, Interjection Report Error! | بے جا دعویٰ يا مُطالبَہ کَرنا ۔ تکبّر کرنا۔ |
2119 | ARROGATE R
Report Error! | غرور میں اور اختیار بے جا ہاتھ میں لانا ۔ |
2120 | ARROGATE R Noun Report Error! | ناجائز حق کا جھوٹا دعویٰ کرنا ۔ دعویٰ کرنا ۔ |