Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ARAB R
Report Error! | بے گھر بچے ۔ |
27 | ARAB R Noun Report Error! | عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔ |
28 | ARAB R Name, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical Report Error! | عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔ |
29 | ARAB R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | عرب مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں رہنے والا نسلی گروہ ہے جس کی زبان عربی ہے۔
عرب، قرآن، توریت اور بائبل کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ عرب حضرت نوح علیہ السلام کے صاحبزادے سام کی اولاد میں سے ہیں۔ جینیاتی طور پر عربی وہ شخص ہے جس کے آباؤ اجداد جزیرہ نما عرب یا صحرائے شام میں رہتے تھے۔
سیاسی طور پر وہ شخص عربی کہلاتا ہے جو کسی ایسے ملک کا باشندہ ہے جہاں عربی قومی زبان ہے یا ملک عرب لیگ کا رکن ہے۔ عربوں کی اکثریت کا مذہب اسلام ہے
|
30 | ARAB KI QADEEM TAAREEKH R Noun Report Error! | عرب لسانی تقسيم کے اعتبار سے سامی ہيں ۔ مورخين نے انہيں تين طبقات پر تقسيم کيا ہے ۔ عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ اور عرب مستعربہ۔ عرب بائدہ وہ قديم طبقہ ہے جو تاريخی دور سے ہزاروں سال پہلے مٹ چکا تھا ۔ عادو ثمود کی قوميں اسی طبقہ سے تھيں ۔ عرب عاربہ کی تاريخ موجود ہے ۔ يہ لوگ يمن کے آس پاس آباد تھے۔ يہی لوگ عرب کے اصل باشندے ہيں ۔ اور عرب کی قديم تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ عرب ميں ان کی بڑی بڑی اور ترقی يافتہ حکومتيں تھيں ۔ ان کے عظيم الشان محلات کے کھنڈرات اب تک عرب ميں پائے جاتے ہيں ۔ جو ان کے دنياوی جاہ و جلال کے شاہد ہيں ۔ تيسرا طبقہ عرب مستعربہ کا ہے ۔ يہ حضرت اسماعيلؑ کی نسل سے ظاہر ہوا ۔ ظہور اسلام کے وقت يہی دو طبقے عرب ميں تھے ۔ اور اسلام کی ابتدائی تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ |